जाम, आँखों से भी पिला कोई
मुझको चाहत का दे सिला कोई
मेरे जितना, कभी न चाहेगा
मेरे जैसा भी गर मिला कोई
तेरे होने से, ये हुआ महसूस
साथ हो जैसे क़ाफ़िला कोई
बात ये कल की है, यक़ीँ कीजे
हमसे भी करता था गिला कोई
नाम कितनों के फिर गिना डाले
मैंने पूछा ही था, मिला कोई?
Junaid Shaad
جام، آنکھوں سے بھی پِلا کوئی
مجھ کو چاہت کا دے صِلہ کوئی
میرے جتنا، کبھی نہ چاہے گا
میرے جیسا بھی گَر مِلا کوئی
تیرے ہونے سے یہ ہوا محسوس
ساتھ ہو، جیسے قافلہ کوئی
بات یہ کل کی ھے ، یقیں کیجے
ہم سے بھی، کرتا تھا گِلہ کوئی
نام کتنوں کے، پھر گِنا ڈالے
میں نے پوچھا ہی تھا، مِلا کوئی؟
Junaid Shaad