ख़िज़ाँ में भी फ़िज़ा के कुछ इशारे मिल ही जाते हैं
अंधेरी रात हो कितनी, सितारे मिल ही जाते हैं
जिसे तेरी मोहब्बत के सहारे मिल गए, उसको
बहुत हो तेज़ तूफ़ाँ, पर किनारे मिल ही जाते हैं
Sandeep Sundriyal 'Saahil'
خزاں میں بھی فضا کے کچھ اشارے مل ہی جاتے ہیں
اندھیری رات ہو کتنی، ستارے مل ہی جاتے ہیں
جسے تیری محبت کے سہارے مل گئے، اُس کو
بہت ہو تیز طوفاں، پر کنارے مل ہی جاتے ہیں