Junaid Shaad

हो गए आप जब हमारे ख़िलाफ़
हो गई भीड़ सब, हमारे ख़िलाफ़

हमको साबित न कर सकेंगे बुरा
चाहें लग जाएँ सब हमारे ख़िलाफ़

टूटते देख कर सभी अपने
हो गए बेसबब हमारे ख़िलाफ़

बेवफ़ा हैं, ये कौन कह देगा
कौन खोलेगा लब हमारे ख़िलाफ़

सीख कर हमसे, बोलने का शऊर
बोलते हैं, वो अब हमारे ख़िलाफ़
Junaid Shaad

ہو گئے آپ جب ہمارے خلاف
ہو گئی بھیڑ سب، ہمارے خلاف

ہم کو ثابت نہ کر سکیں گے بُرا
چاہیں لگ جائیں سَب ہمارے خلاف

ٹوٹٹتے دیکھ کر سبھی اپنے
ہو گئے بے سَبَب ہمارے خلاف

بے وفا ہیں، یہ کون کہہ دے گا
کون کھولے گا لَب ہمارے خلاف

سیکھ کر ہم سے، بولنے کا شعور
بولتے ہیں، وہ اَب ہمارے خلاف
Junaid Shaad

Junaid Shaad | We The Sukhanwar